کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےمداحوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےمداحوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کےمداحوں کے لیے بری خبر سامنے آگئی

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری کے باعث میچ سے باہر ہوگئے۔

نسیم شاہ 19 ویں اوور میں باؤلنگ کرنے آئے تو ان کی پنڈلی میں تکلیف تھی جس کے باعث وہ اوور کئیے بغیر ہی باہر چلے گئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کا یہ آخری میچ ہے اور وہ ناک آؤٹ مرحلے سے باہر ہوچکی ہے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -