تاجر حقوق کی پاسداری ہی ہمارا اولین مشن ہے،بابر محمود

   تاجر حقوق کی پاسداری ہی ہمارا اولین مشن ہے،بابر محمود

  

لاہور(سٹی رپورٹر)قومی و بین الاقوامی سطح پر مشکل حالات عالمی بحران زدہ لہر کے اثرات ہیں۔ تاجر حقوق کی پاسداری ہی ہمارا اولین مشن ہے جس کیلئے اپنی آواز نیک نیتی سے اٹھاتے رہیں گے۔ بازاروں مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کو درپیش مشکلات کے ازالے کیلئے خدمت گروپ نے ہمیشہ اپنا فرض نبھایا ہے۔ مسائل اور مشکلات کے تدارک میں خدمت گروپ ہمیشہ صف اول میں نظر آیا ہے ا ن خیالات کا اظہار انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے صدر بابر محمود نے معاشی مسائل پر سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -