ہدایا ہوم فیملی گالا آج 5بجے سے 10رات تک کینال بنک روڈ لاہور میں ہوگا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہدایا ہوم فیملی گالا آج 5بجے سے 10رات تک کینال بنک روڈ لاہور میں ہوگا فیملی گالا میں بچوں کے لئے جھولے اور فیملی کے لئے انٹرٹیمنٹ کا اہتمام کیا گیا ہے ہدایا ہوم فیملی گالا کے روح رواں الحاج لیاقت علی ہدایا ہوم کو کاروباری لحاظ سے اور رہائش رکھنے والوں کے لئے بہترین قرار دیتے ہوئے سرمایہ کاری کیلئے بھی بہترین قرار دیا ہے ہدایا ہوم فیملی گالا 1.5کلومیٹر فارم ٹھوکر نیاز بیک کینال لنک روڈ نزد ایڈن کینال بحریہ روز گارڈن لاہور میں ہوگا ر03006580205پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
فیملی گالا