ہم ایٹمی ملک، گرے اوربلیک لسٹ کے چکروں میں خوار ہو رہے ہیں،شاہد آفریدی

ہم ایٹمی ملک، گرے اوربلیک لسٹ کے چکروں میں خوار ہو رہے ہیں،شاہد آفریدی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی ملک ہیں اور ابھی تک وہی گرے لسٹ، بلیک لسٹ کے چکروں میں خوار ہو رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے طے کردہ اقتصادی معیارات کا مکمل ہوجانا بہت بڑی کامیابی ہے۔ فیٹف کے طے کردہ معیار پر پورا اترنے کے بعد امید ہے کہ عوام کا بوجھ کم ہوگا۔

شاہد آفریدی

مزید :

صفحہ آخر -