اس سال حج اکبر ہوگا،پرائیویٹ  حج سکیم کی بکنگ میں تیزی

 اس سال حج اکبر ہوگا،پرائیویٹ  حج سکیم کی بکنگ میں تیزی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) اس سال حج اکبر ہوگا پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ میں تیزی،کئی سال بعد حج 2022ء حج اکبر آ رہا ہے۔ حج اکبر کا سالہا سال حاجی انتظار کرتے ہیں انہیں زندگی میں حج اکبر کی سعادت مل جائے یہی وجہ ہے سرکاری سکیم کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد ملک بھر میں پرائیویٹ حج سکیم میں بکنگ کروانے والوں غیر معمولی دلچسپی پائی جا رہی ہے پرائیویٹ سکیم کی بکنگ کی آخری تاریخ گورنمنٹ نے 25جون مقرر کی ہے 25جون تک 65سال تک اور اس سے چھوٹی عمر کے مرد خواتین اور بچے حج درخواست دے سکتے ہیں۔
حج اکبر

مزید :

صفحہ آخر -