لاہور اور فیصل آباد میں حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

لاہور اور فیصل آباد میں حج تربیتی پروگرام آج ہوں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) زیارات الحرمین، انس ٹورز،السفیر ٹریول، کاروان حرمین، کاروان منہاج الحسین، سعودی پاک ٹریول، ہاٹ لائن ٹریول، ارحم ٹریول، کاروان مکہ مدینہ، کاروانہ صائم کا حج ٹریننگ پروگرام آج لاہور میں ہوں گے جبکہ فیصل آباد حج عمرہ سروسز کا حج ٹریننگ پروگرام آج لائل پور شادی ہال کینال روڈ فیصل آباد میں ہوگا حج ٹریننگ پروگرام میں تمام عازمین کی شرکت لازمی ہے۔

حج تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -