دمام سے اسلام آباد آنیوالی قومی ائیرلائنز  کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

دمام سے اسلام آباد آنیوالی قومی ائیرلائنز  کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

  

 اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب کے شہر دمام سے اسلام آباد آنے والی قومی ائیرلائنز  (پی آئی اے) کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران بوئنگ 777 طیارے کا اگلا وہیل متاثر ہوا تاہم کپتان نے طیارہ کنٹرول کرلیا،طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار  تھے۔ ترجمان  پی آئی اے کے مطابق ہائی اسپیڈ ٹمپریچر کی وجہ سے نوز وہیل کی لیئر اتری تھی، طیارے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد مکمل جانچ کی گئی۔ذرائع کے مطابق  پی آئی اے کیطیاریکا ٹائر پھٹنیکا ایک اور واقعہ 2 روز قبل بھی پیش آیا تھا۔

 پرواز 

مزید :

صفحہ آخر -