نجی سکول وکالج کے کمپیوٹرروم میں آتشزدگی،ریکارڈ سمیت سامان راکھ

نجی سکول وکالج کے کمپیوٹرروم میں آتشزدگی،ریکارڈ سمیت سامان راکھ

  

لودھراں (نمائندہ پاکستان)کہروڑپکا روڈ پر واقع نجی سکول وکالج کے مین آفس کے کمپیوٹر روم میں شارٹ سرکٹ سے(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 آگ لگ گئی جس نے کمرے میں پڑے ہوئے کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپ کو اپنی لپیٹ میں لے کر جلادیا آگ سے کمرے میں پڑاسکول وکالج کا ریکارڈ بھی جل کر راکھ ہوگیا۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور کولنگ کا عمل مکمل کر کے اسکول کی بلڈنگ کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -