سوشل میڈیا پر غلط پوسٹس لگانے سے روکنے پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

سوشل میڈیا پر غلط پوسٹس لگانے سے روکنے پر فائرنگ،ایک شخص زخمی

  

کوٹ چھٹہ(سٹی رپورٹر)اکرام چنگوانی کے بھائی عمران چنگوانی پر(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

فہیم نامی شخص نے اسوقت حملہ کردیا جب اسے غلط پوسٹیں سوشل میڈیا پر لگانے سے منع کیا تو فائیر کھول جسے ہسپتال داخل کر دیا گیا۔شدید احتجاج کرتے ہوئے صحافیوں اکرام چنگوانی رانا حاجی خالد حسین مختیار احمد انی خلیل چنگوانی شانی خان چنگوانی ریاض چانڈیہ میاں عرفان کانگڑ ملک اصغر محمود ملک ریاض ڈھانڈلا ملک فاروق اعظم سراج میرانی امان اللہ رمدانی رانا طارق مجید مختیار احمد لنڈ عمران میرانی ملک مظفر یونس رمدانی ثقلین عباس بھٹہ عنصر یاقیانی علی رضا احمدانی رانا محمد حفیظ ودیگر نے ایس ڈی پی او سرکل کوٹچھٹہ سید اعجاز حسین بخاری سے ملاقات کی جنہوں نے چوٹی پولیس اندراج مقدمہ کاحکم دے دیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -