بی جے پی ترجمان نوپورشرما کے سرکی قیمت5 کروڑ مقرر

 بی جے پی ترجمان نوپورشرما کے سرکی قیمت5 کروڑ مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(بیورورپورٹ)توہین رسالت کی مرتکب بی جے پی (بقیہ نمبر37صفحہ7پر)
ترجمان نوپورشرماکے سرکی قیمت5 کروڑ مقرر،جوبھی اس کوقتل کریگا ا س کوپانچ کروڑ انعام اور اس کے تمام خاندان کی کفالت کی جائیگی ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلزپارٹی بہاول پورڈویژن کی صدر وسابق مشیر گورنرپنجاب نوابزادی سائرہ عباسی نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ نبی کی توھین کرنے والے کواس دنیا میں زندہ رہنے کاکوئی حق حاصل نہیں ہے میری تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ جوبھی شخص توھین رسالت کی مرتکب ہونے والی بی جے پی کی ترجمان نورپورشرما کوجہنم واصل کریگا میں اس کوپانچ کروڑ روپے انعام دینے کااعلان کرتی ہوں اوراس کے تمام خاندان کی کفالت کی زمہ داری اٹھانے کااعلان کرتی ہوں۔