کراچی میں قید 20 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کے احکامات جاری

  کراچی میں قید 20 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کے احکامات جاری

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں قید 20 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کیاحکامات جاری کر دیے گئے۔جیل ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کے احکامات دیے ہیں۔ماہی گیروں کوکل صبح ملیر جیل سے واہگہ بارڈر لاہورکیلئے روانہ کیا جائیگا۔ بھارتی ماہی گیروں کوجون 2018 میں پاکستانی سمندری حدود سے گرفتار کیا گیا تھا۔

بھارتی ماہی گیر

مزید :

صفحہ اول -