منی لانڈرنگ کیس‘وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکا ضمانتی مچلکہ منظور 

 منی لانڈرنگ کیس‘وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکا ضمانتی مچلکہ منظور 

  

لاہور(نامہ نگار)سپیشل جج سنٹرل (ایف آئی اے)نے تصدیق مکمل ہونے پر منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکہ منظور کر لیا   حمزہ شہباز کے مچلکے کی گزشتہ سماعت پرتصدیق کا عمل مکمل نہ ہو سکا تھا جبکہ میاں شہباز شریف کا گزشتہ روز مچلکہ منظور کرلیا گیا تھا،سپیشل جج سنٹرل نے میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کنفرم کی تھی، عدالت نے میاں شہبازشریف اور حمزہ شہباز شریف کو10،10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیاتھا۔

مزید :

علاقائی -