ساندہ کے علاقے میں اوباش کی سرعام خاتون سے بداخلاقی 

ساندہ کے علاقے میں اوباش کی سرعام خاتون سے بداخلاقی 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ساندہ کے علاقے میں 55سالہ خاتون(ص)اپنی بیٹی کو ملنے کے لیے جا رہی تھی کہ راستے میں اوباش نے گلی میں سرعام خاتون کو روک کر بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا اور خاتون کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا واقعہ کی اطلاع پر ایس پی اقبال تاؤن عمارہ شیرازی کے ہدایت پر ساندہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم طوطی گجر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ 

مزید :

علاقائی -