ہیڈ کانسٹبل مقدس حسین کی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی 

  ہیڈ کانسٹبل مقدس حسین کی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی 

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ہیڈ کانسٹبل مقدس حسین کی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی،ایس پی آصف صدیق اور ڈی ایس پی گلفام شہزادی نے رینک لگائے، آصف صدیق نے ترقی پر مقدس حسین کو مٹھائی اور پھول بھی دئیے آصف صدیق کی طرف سے نقد انعام اور تعریفی اسناد جاری کی گئی۔

مزید :

علاقائی -