کاہنہ، موٹرسائیکل سوار ٹرک سے ٹکرا کر جاں بحق

  کاہنہ، موٹرسائیکل سوار ٹرک سے ٹکرا کر جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں ٹریفک حادثے کے دوران موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقہ ایل ڈی اے روڈ کے قریب ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا اور جس کی شناخت 39 سالہ عمران کے نام سے ہوئی پولیس نے نعش قبضے میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ 

مزید :

علاقائی -