محکمہ موسمیات کی لاہورسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب،خیبرپختونخوا،اسلام آباد،گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔
محکمہ موسمیات نے کشمیراورشمال مشرقی بلوچستان میں بھی آج بارش کی پیشگوئی کی ہے،واضح رہے کہ اس سال ملک میں
پری مون سون سیزن میں توقع سے زیادہ بارشوں کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔