خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ، پی ٹی آئی ایم پی اے شبیر قریشی کو گرفتار کر لیاگیا 

خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ، پی ٹی آئی ایم پی اے شبیر قریشی کو گرفتار کر ...
خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ، پی ٹی آئی ایم پی اے شبیر قریشی کو گرفتار کر لیاگیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کو خاتون کو مبینہ ہراساں کرنے کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی سماءکے مطابق پی ٹی آئی ایم پی اے شبیر قریشی کیخلاف خاتون نے سائٹ بی تھانے میں مقدمہ درج کرایا تھا،خاتون نے الزام لگایا کہ ایم پی اے شبیر قریشی نے نوکری کا جھانسہ دے کر ہراساں کیا ہے جس پر سندھ پولیس نے گزشتہ رات ان کو گھر سے گرفتار کر لیا تھا ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -