جنوبی وزیرستان، رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار

جنوبی وزیرستان، رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار
جنوبی وزیرستان، رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی وزیرستان کے ایم این اے علی وزیر کو حراست میں لے لیا۔
نجی ٹی وی چینل" ڈان نیوز" کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہناہے کہ منظور پشتین، علی وزیر اور دیگر رہنماﺅں کیخلاف ایف آئی آر درج ہے،ایم این اے علی وزیر میران شاہ سے رزمک جارہے تھے ،علی وزیرکو ڈمڈیل چیک پوسٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔