ماڑی پور کے گھر میں زہر یلی گیس بھرنے سے آٹھ افراد بے ہوش

ماڑی پور کے گھر میں زہر یلی گیس بھرنے سے آٹھ افراد بے ہوش
ماڑی پور کے گھر میں زہر یلی گیس بھرنے سے آٹھ افراد بے ہوش

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڑی پور روڈ وزیر مینشن کے گھر میں زہریلی گیس بھر جانے سے آٹھ افراد بے ہو ش ہو گئے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق متاثرہ افراد کو سو ل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : کراچی