پاک بھارت سرحد پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پاک بھارت سرحد پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
پاک بھارت سرحد پر بھارتی فورسز کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

  

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) سرحدی گاﺅں بلانوالہ کے قریب بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ زخمی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالے شخص کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی لیاقت کو پاکستانی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی ہے ۔ شبہ ظاہر کیاجارہاہے کہ دونوں افراد سرحد پار کرنے کی کوشش کررہے تھے ۔

مزید : قصور