چیئرمین سی ڈی اے کا تبادلہ غلط فہمی کی وجہ سے ہوگیا: وفاق کا سپریم کورٹ کو جواب

چیئرمین سی ڈی اے کا تبادلہ غلط فہمی کی وجہ سے ہوگیا: وفاق کا سپریم کورٹ کو ...
چیئرمین سی ڈی اے کا تبادلہ غلط فہمی کی وجہ سے ہوگیا: وفاق کا سپریم کورٹ کو جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق نے حکومت کے آخری دن کیاگیا چیئرمین سی ڈی اے کا تبادلہ غلط فہمی قراردیدیاہے ۔ چیئرمین سی ڈی اے طاہر شہباز کے ازخود نوٹس کیس میں وفا ق نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیاہے ۔ڈپٹی اٹارنی جنرل دل محمد کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب کے مطابق سی ڈی اے کے چیئرمین کا تبادلہ غلط فہمی کی بنیادپر ہوا، اب تبادلے کے احکامات منسوخ کردیئے گئے ہیں اور وہ اپنا خدمات بطور چیئرمین انجام دیتے رہیں گے ۔

مزید :

اسلام آباد -