بھارت :پل سے بس گرنے سے 37مسافر جاں بحق

بھارت :پل سے بس گرنے سے 37مسافر جاں بحق
بھارت :پل سے بس گرنے سے 37مسافر جاں بحق

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی بھارت میں پل سے بس گرنے کی وجہ سے 37مسافر جاں بحق اور13زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی ریاست مہاراشٹر میں ممبئی سے گوواجانیوالی بس بے قابو ہوکر پل سے نیچے جاگری ۔بھارتی میڈیا کے مطابق تناگیری میں گرنیوالی بس خشک جگہ پر گری ۔پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید : بین الاقوامی