کراچی پولیس کو بکتر بندگاڑیوں کی خریداری کیلئے فنڈز جاری

کراچی پولیس کو بکتر بندگاڑیوں کی خریداری کیلئے فنڈز جاری
 کراچی پولیس کو بکتر بندگاڑیوں کی خریداری کیلئے فنڈز جاری

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جرائم پیشہ افراد کیخلاف موثر کارروائی کرنے کیلئے کراچی پولیس کوبکتر بند گاڑیوں کی خریداری کیلئے سواارب روپے جاری کردیئے گئے ہیں ۔ نجی چینل کے مطابق شہرقائد کی بدامنی پر کنٹرول کرنے کیلئے حتمی اور موثر کارروائی کے لیے کراچی پولیس بیس بکتر بند گاڑیاں خریدے گی جن میں سے چار گاڑیوں کو بارودی سرنگیں بھی نقصان نہیں پہنچاسکیں گی ۔ حکام کے مطابق جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کیلئے بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کیلئے سواارب روپے جاری کردیے گئے ہیں ۔

مزید : بزنس