کراچی : لانڈھی مرتضیٰ چورنگی پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی : لانڈھی مرتضیٰ چورنگی پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق
 کراچی : لانڈھی مرتضیٰ چورنگی پر فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق

  

کراچی ( ما نیٹرنگ ڈیسک) لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔مقامی میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد نے مرتضیٰ چورنگی کے قریب فائرنگ کر دی جس سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔لاش کو شناخت کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیق شروع کر دی ۔ 

مزید : کراچی