آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری ، ہاشم آملہ سرفہرست

آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری ، ہاشم آملہ سرفہرست

اظہر علی تیرہویں نمبر پر آگئے

 آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری ، ہاشم آملہ سرفہرست

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق اے بی ڈویلیئرز کی ایک درجہ ترقی جبکہ اظہر علی کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے ۔ آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ ہاشم آملہ سرفہرست ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کے اے بی ڈویلیئرز ایک درجہ ترقی کرکے دوسرے نمبر پرآگئے ہیں ۔ پاکستان کے یونس خان نویں اور مصباح الحق سولہویں نمبر پر برقرار ہیں تاہم اظہر علی کی ایک درجہ تنزلی کے ساتھ تیرہویں نمبر پر آگئے ہیں ۔

مزید :

کھیل -