کراچی میں فائرنگ ، عباسی شہید ہسپتال کے وارڈ انچار ج محافظ سمیت جاں بحق

کراچی میں فائرنگ ، عباسی شہید ہسپتال کے وارڈ انچار ج محافظ سمیت جاں بحق
کراچی میں فائرنگ ، عباسی شہید ہسپتال کے وارڈ انچار ج محافظ سمیت جاں بحق

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عباسی شہید ہسپتال کے ڈاکٹر اسد عثمان اور ان کا محافظ جاں بحق ہو گیا۔ناظم آباد کے علاقے میں انو بھائی پارک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کار پر فائرنگ کی جس سے عباسی شہید ہسپتال کے میڈیکل وارڈ نمبر تین کے انچارج ڈاکٹر اسد عثمان اور ان کا محافظ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اسد عثمان کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں جس کے باعث انہوں نے نجی گارڈ بھی رکھا تھا۔

مزید : جرم و انصاف