ووٹر فہرستوں میں 27 لاکھ 70 ہزار اقلیتوں کے ووٹ درج ہیں:الیکشن کمیشن

ووٹر فہرستوں میں 27 لاکھ 70 ہزار اقلیتوں کے ووٹ درج ہیں:الیکشن کمیشن
 ووٹر فہرستوں میں 27 لاکھ 70 ہزار اقلیتوں کے ووٹ درج ہیں:الیکشن کمیشن

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹر فہرستوں میں 27 لاکھ 70 ہزار اقلیتوں کے ووٹ درج ہیں، اقلیتوں میں سب سے زیادہ تعداد ہندووں کی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق آئندہ عام انتخابات میں 800 یہودی چودہ لاکھ سے زائد ہندو اور 12 لاکھ سے زائد عیسائی ووٹرز بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

مزید : قومی