ایف بی آرنے پی آئی اے کے اکاﺅنٹس منجمدکردئیے

ایف بی آرنے پی آئی اے کے اکاﺅنٹس منجمدکردئیے
ایف بی آرنے پی آئی اے کے اکاﺅنٹس منجمدکردئیے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آرنے پی آئی اے کے اکاﺅنٹس منجمدکردئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق اکاﺅنٹس منجمد ہونے کے بعد پی آئی اے کوئی رقم جاری نہیں کرسکتی جس میں تنخواہیں اورڈیلی گرانٹس بھی شامل ہوں گے۔ اکاﺅنٹس منجمدکرنے کی وجہ ٹیکس کی عدم ادائیگی بتائی جا رہی ہے جو سواارب روپے سے زائدکی رقم بنتی ہے۔

مزید : بزنس