دن گیا پتا بھی گیا۔۔۔دلچسپ کلینڈر

دن گیا پتا بھی گیا۔۔۔دلچسپ کلینڈر
دن گیا پتا بھی گیا۔۔۔دلچسپ کلینڈر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) خزا ں میں درختو ں سے پتے توجھڑ تے ہی ہیں لیکن اب جھڑ نے والا کلینڈر بھی بنا لیا گیا ہے۔ اس جدید اور انوکھے کلینڈر کا ورق تاریخ بدلنے کے ساتھ خو د ہی جھڑ کر نیچے گر جا تا ہے اور نئی تاریخ کا صفحہ سامنے آ جاتا ہے۔اس کلینڈ میں ایسی خو د کا ر چر خی لگی ہو ئی جو مستقل طو رپر گھومتی رہتی ہے اور چو بیس گھنٹے پو رے ہو نے پر پرانی تا ریخ کے صفحے کو نیچے گر ا دیتی ہے اس طر ح آ پ کو ر وز کلینڈر کاصفحہ بدلنے کے جھنجٹ سے چھٹکا ر ا مل جا تا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -