پنجاب میں نگران وزیر بننے کی قیمت 5کروڑ روپے لگا دی گئی : علامہ طاہرالقادری

پنجاب میں نگران وزیر بننے کی قیمت 5کروڑ روپے لگا دی گئی : علامہ طاہرالقادری
پنجاب میں نگران وزیر بننے کی قیمت 5کروڑ روپے لگا دی گئی : علامہ طاہرالقادری

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کے نام پر تماشہ لگا ہوا ہے اور پنجاب میں نگران وزیر بننے کی قیمت پانچ سے سات کروڑ لگا دی گئی ہے ۔ پریس کانفرنس  میں انہوں نے کہا کہ ان کی جنگ کرپٹ سیاسی نظام کے خلاف ہے جو آنے والے انتخابات کے بعد بھی پاکستان کی سا لمیت اور بقا کے لیے خطرہ ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے کارکن انتخابات کے موقع پر پولنگ سٹیشنز کے قریب پر امن احتجاج کریں گے۔

مزید : لاہور