پرویز مشرف تیار ہوجائو ۔۔۔جامعہ حفصہ والے قانونی ’لٹھ ‘ لے کر آگئے

پرویز مشرف تیار ہوجائو ۔۔۔جامعہ حفصہ والے قانونی ’لٹھ ‘ لے کر آگئے
پرویز مشرف تیار ہوجائو ۔۔۔جامعہ حفصہ والے قانونی ’لٹھ ‘ لے کر آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ حفصہ کے نام نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے تھانے میں درخواست دے دی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق درخواست میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز، اعجاز الحق، طارق عظیم اور کامران لاشاری کو بھی نامزدگی کیا گیا ہے۔ درخواست میں قتل اور اغواءسمیت قرآن پاک کی بے حرمتی کا الزام لگایا گیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -