توقیر صادق کی ابو ظہبی کی عدالت میں پیشی

توقیر صادق کی ابو ظہبی کی عدالت میں پیشی
توقیر صادق کی ابو ظہبی کی عدالت میں پیشی

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیئر مین اوگرا توقیر صادق کو15اپر یل کو ابو ظہبی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔جیونیوز کے مطابق عدالت نے توقیر صادق کے دھوکہ دہی میں ملوث ہو نے کے ثبوت مانگ لیے ہیں۔عدالت نے نیب کی طرف سے دیئے گئے دستاویزات کی عربی ترجمے کی کاپی بھی طلب کر لی ہے۔

مزید : اسلام آباد