نگران وزیراعلیٰ ،بلوچستان کی چار جماعتوں نے چھ نام پیش کر دیئے

نگران وزیراعلیٰ ،بلوچستان کی چار جماعتوں نے چھ نام پیش کر دیئے
 نگران وزیراعلیٰ ،بلوچستان کی چار جماعتوں نے چھ نام پیش کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے چار جماعتوں نے چھ نام پیش کر دیئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق یہ چھ نام جے یو آئی، بی این پی عوامی، اے این پی اور پیپلز پارٹی کے چند رہنماﺅں نے پیش کئے ہیں۔ پیش کئے گئے ناموں میں جسٹس جاوید اقبال، جسٹس چودھری قدیر، جسٹس امان اللہ یاسین زئی، جسٹس احمد خان لاشاری، جام میری محمد کمال اور سردار عنایت شامل ہیں۔

مزید :

قومی -