ایڈوانس ٹیلی کام نے ایک ملین فیس بک لائیکس حاصل کرلئے !

ایڈوانس ٹیلی کام نے ایک ملین فیس بک لائیکس حاصل کرلئے !

لاہور(پ ر) پاکستان میں نوکیا کے آفیشل پارٹنر ایڈوانس ٹیلی کام کے فیس بک پیچ پر لائیکس کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کر گئی۔ موبائل ہینڈ سیٹ ڈسٹری بیوٹر سیکٹر میں ایڈوانس ٹیلی کام انتہائی مختصر عرصہ میں 10لاکھ لائیکس حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی کمپنی ہے ۔ آج کار رپورٹ سیکٹر سوشل میڈیا برانڈ کے ساتھ صارفین کے تعلق اور وابستگی کو جانچنے کا پیمانہ بن چکا ہے ۔ فیس بک پر ایک ملین لائیکس کمپنی اور اس کے صارفین کے مابین پائی جانے والی گہری وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہےں۔

مزید : کامرس