حکومت سالانہ چھٹیوں کے با رے میں مناسب قو می پا لیسی کا اعلا ن کرے،زکریا عثمان

حکومت سالانہ چھٹیوں کے با رے میں مناسب قو می پا لیسی کا اعلا ن کرے،زکریا ...

کراچی(این این آئی) حکومت کو سالانہ چھٹیوں کے با رے میں ایک مناسب قو می پا لیسی کا اعلا ن کر نا چا ئیے ۔ ہر سیا سی حکومت سیا سی مفا د کی خا طر ان چھٹیوں کی تعداد میں اضا فہ کر تی آئی ہے جبکہ سیا سی ہڑتالیں معیشت کو نالج زدہ کر دیتی ہیں ۔ اس با ت کا اظہار زکر یا عثمان صدر فیڈریشن آف پا کستا ن چیمبرز آف کا مر س اینڈ انڈسٹر ی نے کیا ۔ اور کہا کہ ہمیں بحیثیت قو م پو رے ہفتہ میں 6دن انتھک محنت سے کام کر نا چا ئیے ۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے مز ید کہا کہ پا کستا ن میں وفاقی اور صو با ئی سطح پر بڑ ی تعدادمیں چھٹیاں کی جا تی ہیں ۔ جن سے معا شی تجا رتی اور صنعتی سر گر میاں بر ی طر ح متا ثر ہو تی ہیں ۔ اور خا ص طور پر عید کی 3تا4دن کی چھٹیوں میں پو را ملک بند ہو جا تا ہے ۔ جس سے پیداواری عمل اور ایکسپورٹ شپمنٹ شیڈول متاثر ہو تا ہے ۔ اور عالمی منڈی میں ہما رے مسا بقتی ممالک ہما ری غیر حا ضر ی کی وجہ سے فا ئد ہ اٹھا لیتے ہیں ۔ فیڈریشن کے نا ئب صدر اسما عیل ستا ر نے صدر زکر یا عثمان کی تا ئید کر تے ہو ئے کہا کہ سالانہ چھٹیوں کا شیڈول بنا نے کے دوران بیو روکر یسی انتہا ئی اہم رو ل ادا کرتی ہے ۔ اکثر اوقات سر کا ری چھٹیوں کے دوران آنے والی کا م کے دنوں کو بھی چھٹیو ں میں شا مل کر لیا جا تا ہے تا کہ وہ ایک لمبی چھٹی پر جا سکیں ۔ لیکن جا ن بو جھ کر اسطر ح کا شیڈول ملکی معیشت کے لیے انتہا ئی مہلک ہے جو کہ پہلے ہی کئی اندرونی اور بیرونی مسا ئل کا شکا ر ہے

۔ زکر یا عثما ن نے حکو مت پر زور دیا کہ چھٹیوں کی تعداد کو ایف پی سی سی آئی سے مشا ورت کے ساتھ منا سب کر ے اور ان کی ضرور ی اور حقیقی مواقع تک محدود کیا جا ئے ۔ اسی طر ح سے صو بائی حکو متیں بھی اسی معیا ر پر چھٹیاں دیں تا کہ کا ورباری سمجھوتوں پر ان کا ثر نہ پڑ ے اور لو گوں کو کا روبا ری سر گر میوں میں نقصا ن نہ ہو ۔ سیا سی جما عتوں کو بھی چا ئیے کہ وہ پبلک اور ٹر انسپورٹ ہڑتالوں سے گریز کر یں جن سے ملکی معیشت کو نقصا ن پہنچتا ہے ۔

مزید : کامرس