دی برنیز گروپ آف کالجز کے سالانہ سپورٹس فیسٹول 2014کا انعقاد
لاہور( پر)دی برنیز گروپ آف کالجز کے سالانہ سپورٹس فیسٹول 2014میں کوئنز روڈ کیمپس اور والٹن روڈ کیمپس کی جیتنے والی ٹیموں میں مہمانان خصوصی نیول اسٹیشن کمانڈر لاہوراکبرنقی ، میاں مرغوب احمد ایم پی اے کے ہمراہ کالج کے چےئرمین کاشف افتخار، پرنسپل محمد معظم خان اور ڈائریکٹر عاطف افتخار نے انعامات تقسیم کئے۔