گھریلوزندگی پربھرپورتوجہ دیناچاہتی ہوں: فلمسٹار ثنا

گھریلوزندگی پربھرپورتوجہ دیناچاہتی ہوں: فلمسٹار ثنا
گھریلوزندگی پربھرپورتوجہ دیناچاہتی ہوں: فلمسٹار ثنا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


لاہور(یو این پی) فلمسٹارثنانے کہا ہے کہ وہ فنی کیرئیرکے ساتھ ساتھ اپنی گھریلوزندگی پربھی بھرپورتوجہ دیناچاہتی ہیں اس لئے وہ زیادہ پراجیکٹس سائن نہیں کرتیں۔ثناکاکہناتھاکہ شادی اوربچوں کی پیدائش کے بعد انسان کی زندگی میں تبدیلی رونماہوتی ہے ،شادی کے بعد گھراوربچوں کی بھی فکرہوتی ہے تاکہ ازدواجی زندگی متاثرنہ ہوجس کے بغیرانسان ادھوراہے۔ثناء نے کہا کہ انہیں متعدد ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی آفر ہے لیکن وہ کام کے انتخاب کے معاملے میں بہت محتاط ہو چکی ہیں۔

مزید : کلچر