ڈرامہ سیریل’’لاڈوں میں پلی‘‘میں یادگار کردار ادا کیا ہے،رابعہ خان

ڈرامہ سیریل’’لاڈوں میں پلی‘‘میں یادگار کردار ادا کیا ہے،رابعہ خان
ڈرامہ سیریل’’لاڈوں میں پلی‘‘میں یادگار کردار ادا کیا ہے،رابعہ خان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


لاہور(فلم رپورٹر) نجی چینل کے لئے بنائی جانے والی ڈرامہ سیریل’’لاڈوں میں پلی ‘‘میں اپنے فنّی کیرئیر کا ایک یادگار کردار ادا کیا ہے اس ڈرامہ میں میرے ساتھ جن معروف فنکاروں نے کام کیا ہے ان میں عثمان پیرزادہ ،عمران احمداور وسیم عباس کے نام نمایاں ہیں۔رابعہ خان نے بتایا کہ میں نے ہمیشہ کم اور معیاری کام کو ترجیح دی ہے مجھے یقین ہے کہ میرا رول ناظرین کو مدتوں یاد رہے گا میں مستقبل میں بھی ایسے کرداروں کو ترجیح دوں گی۔

مزید : کلچر