فرینڈ ز شپ کرکٹ، ایڈوانس ٹیلی کام نے آغا خان جیم خانہ کو ہر ادیا
کراچی (این این آئی) آغا خان جیم خانہ گراﺅنڈ ( گارڈن) کے سبز ہ زار پر کھیلے گئے فرئینڈ ز شپ کرکٹ سر یز کے مقابلے میں کراچی کی مضبو ط ٹیم ایڈوانس ٹیلی کام نے میز بان آغا خان جیم خانہ "A" ٹیم کو 49 رنز سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کے عمر گلزار 4 وکٹوں کے حصول میں مین آف دی میچ قرار پائے۔ ایڈوانس ٹیلی کام نے پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 39 اور زمیں اسکور بورڈ پر 207 رنز ہند سہ آویزاں کیا۔عمر ارشد 65 اور ارسلان 34 رنز بنا کر نما یا ں رہے۔ مرتضیٰ ہا شوانی نے عمدہ بولنگ کر تے ہوئے 23 اور ذیشان نے 25 رنز کے عوض 3-3 حریف بیٹسمنوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ جواب میں آغاخان جیم خانہ "A" ٹیم کی اننگ 158 رنز پر سمیٹ گئی۔
حسین علی نے45 اور خرم نے 29 رنز بنا ئے۔ عمر گلز ار نے تباہ کن بولنگ کی اور 31 رنز کے بدلے 4 کھلاڑیوں کو شکار کیا ۔ جبکہ ارسلان نے 3 وکٹیں سمیٹی۔