وائس چانسلر مجاہد کامران کا رﺅف کلاسرا کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

وائس چانسلر مجاہد کامران کا رﺅف کلاسرا کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے معروف صحافی ، کالم نگار اورتجزیہ نگار رﺅف کلاسرا کے بھائی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو یہ عظیم سانحہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4