پنجاب یونیورسٹی لاءکالج کی سالانہ بیڈمنٹن چیمپئن شپ کاافتتاح آج ہوگا
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی لاءکالج کی سالانہ بیڈمنٹن چمپئن شپ 2014ءکاافتتاح انچارج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی آج 11بجے صبح کالج کے بیڈ منٹن ہال میںکریں گی چیمپئن شپ میںٹیچنگ سٹاف اور طلباءو طالبات کے لئے سنگلز اور ڈبلزکے مقابلے منعقد ہوں گے۔