طلبا ء و طا لبا ت نصا بی تعلیم کیسا تھ قر آن و حد یث کی تعلیم ضر ور حا صل کریں

طلبا ء و طا لبا ت نصا بی تعلیم کیسا تھ قر آن و حد یث کی تعلیم ضر ور حا صل کریں

لاہور)پ ر (طلبا و طا لبا ت نصا بی تعلیم کے سا تھ سا تھ قر آن و حد یث کی تعلیم ضر ور حا صل کریں ،حکومت ا ساتدہ کا معا شی وقا ر بلند کر نے کے لیے ا قدا ما ت کر ے اور نجی تعلیمی ادا روں کو مر ا عا ت کا اعلان کیا جا ئے ان خیالات کا ا ظہا ر ممتا ز ما ہر تعلیم امجد حسین بیگ نے مقا می ہو ٹل میں تعلیمی سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ شر ح تعلیم میں ا ضا فے کے لیے ان اداروں نے گر ا ں قدر خد ما ت سر ا نجا م دی ہیں ۔ ا مجد بیگ نے کہا کہ کسی حکو مت نے نجی ادا روں کو مر ا عا ت نہیں دیں جس کی و جہ سے یہ ا دا ر ے ما لی بحر ا ن کا شکا ر ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4