ادارہ برائے تحفظ خواتین کا اجلاس

ادارہ برائے تحفظ خواتین کا اجلاس

لاہور (پ ر ) فلاحی ادارہ برائے تحفظ خواتین کا ایک اجلاس چوہدری شبیر احمد چیف آرگنائزر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں علاقے کی مستحق اور بے سہارا خواتین میں راشن اور سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں جس کا اہتمام فلاحی ادارہ نے کیا تھا اس کارخیر میں ملک ریاض حسین کی خدمات کو سراہا گیا چوہدری شبیر احمد نے کہا کہ ملک ریاض حسین جیسے انسان پاکستان کے لئے ایک عطیہ خداوندی ہے وہ لاکھوں لوگوں کو روزانہ تین ٹائم بلا معاوضہ کھانے کھلا رہے ہیں اگر ایسے دس پندرہ اور مخیر حضرات آگے بڑھیں۔ تو پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ اور یہاں کوئی بھوک سے نہیں مرے گا -

مزید : میٹروپولیٹن 1