”تھرڈ انوینشن ٹو انوویشن سمٹ 2014‘ ‘ کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

”تھرڈ انوینشن ٹو انوویشن سمٹ 2014‘ ‘ کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے زیر اہتمام ’تھرڈ انوینشن ٹو انوویشن سمٹ2014‘ کی افتتاحی تقریب آج صبح 8:30بجے سنٹر فار انڈر گریجوئیٹ سٹڈیز کے الرازی ہال میں منعقد ہوگی تقریب وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال اور وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کے علاوہ دیگرشرکت کریں گے۔