عبدالکریم روڈ پر تجاوزات کے خلافکریک ڈاﺅن کا مطالبہ

عبدالکریم روڈ پر تجاوزات کے خلافکریک ڈاﺅن کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (پ ر) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ عبدالکریم روڈ پر ناجائز تجاوات کے خاتمہ میں مددکریںمکینوں کے مطابق یہاں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ خواتین کا دستکاری سکول اوربچوں کا آگاہی سکول سسٹم بھی ہے جس کی وجہ سے ہر وقت گاڑیوں کا رش لگا رہتا ہے۔خواتین اور بچوں کو آنے جانے میں انتہائی دشواری کا سامنا ہے اہل علاقہ کے سمجھانے کے باوجود بھی گاڑیوں کا کاروبار کرنے والے راستہ روکنے سے باز نہیںآتے ہیں شہریوں نے ڈی سی اولاہور سے پر زور اپیل کی ہے کہ تجاوزات کے خلاف کریک ڈاﺅن کیا جائے۔