پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی نیپالی سفیر سے ملاقات

پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی نیپالی سفیر سے ملاقات

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے نیپالی سفیرمسٹر بھرت راج پاؤدوال سے اپنے آفس میں ملاقات کی اس موقع پر رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر امین اطہر ، ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکجز ڈاکٹر ماریہ مالڈوناڈو اورسینئر فیکلٹی ممبران بھی موجود تھی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور زیر بحث آئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4