تھر کے قحط پر حکمرانوں کی بے حسی قابل تشویش ہے،عبدالغفار روپڑی

تھر کے قحط پر حکمرانوں کی بے حسی قابل تشویش ہے،عبدالغفار روپڑی

 لاہور(پ ر) صورتحال کا پہلے سے پتہ ہونے کے باوجود تھر کے صحرا میں ننھے پھول مر جھانے پر سیاستدانوں کی بے حسی قابل تشویش ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی نے 23مارچ کے عاملہ و شوریٰ کے اجلاس کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1