ڈالر کی قیمت مستحکم ہونے سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا،بابر محمود

ڈالر کی قیمت مستحکم ہونے سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا،بابر محمود ...

                                                                                                 لاہور ( اسد اقبال ۔تصاویر ، ندیم احمد)ڈالر کی قیمت مستحکم ہو نے سے معیشت پر مثبت اثرات اور کاروباری سر گر میو ں کو فر وغ ملے گا جبکہ پاک چائینہ ٹر یڈ سے دونوں ممالک کی معیشت کا گراف بلند ہو رہا ہے ملک میں دہشت گر دوں کی کارروائیو ں اور در پیش بحرانو ں نے معیشت کی لٹیا ڈبو رکھی ہے تاہم حکو مت کی جانب سے دہشت گر دی کے خاتمہ کے لیے اقدا مات اورمعا شی پا لیسیو ںمیں اصلا حات لانے سے درآ مد کنندگان میں خو شی کی لہر دوڑ گئی ہے ان خیا لا ت کا اظہار انجمن تاجران ہال روڈ و لنک میکلو ڈ روڈ خدمت گروپ کے رہنماﺅ ں نے گزشتہ روز " پاکستان فور م "میں کیا اس مو قع پر انجمن تاجران ہال روڈ و لنک میکلو ڈ روڈ خدمت گروپ کے صدر بابر محمود ، شیخ عابد حسین ،شہزاد چو ہان ، محمد اعظم اور ادریس نے کہا کہ ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ میں بلند تر ین سطح پر پہنچنے کے بعد ایمپور ٹرز اور ایکسپور ٹرز کو نقصان کا سا منا کر نا پڑا جس سے کاروباری سر گر میو ں پر بھی منفی اثرات مر تب ہو ئے انھو ں نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں وقتی اتار چڑھاﺅسے ایمپورٹر ز کو فائد ہ یا نقصان نہیں ہو تا بلکہ ڈالر کی قیمت مستحکم رہنے سے سر مایہ کاری میں اضا فہ اور اشیاءکی درآ مد و برآ مد پر مثبت اثرات مرتب ہو تے ہیںانھوں نے کہا کہ نو منتخب حکو مت کی کاوشو ں کی بدولت ڈالر کی قدر میں نما یا ں کمی ہو ئی اور قیمت 99روپے کی سطح پر آ نے سے سر مایہ کاروں کے اعتماد میں اضا فہ ہوا ہے اور اشیا ءکی درآ مد کے حوالے سے آرڈرز میں تیز ی آ گئی ہے حکو مت ڈالر کی قیمت کو مستحکم کر نے کے لیے تما م اقد امات کو بروئے کار لائے تاکہ ملک کے لیے کثیر زر مبادلہ بھی کمایا جا سکے ایک سوال کے جواب میں رہنماﺅ ں کا کہنا تھا کہ نو منتخب حکو مت کو اقتدار سنبھالتے ہی بحرانو ں کا سا منا کر نا پڑا جنھو ں نے اپنی بہتر ٹیم کی بدولت ملک کو بحرانو ں سے نکا لتے ہو ئے توانائی بحران کا خاتمہ ، امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کو بہتر بنا نے میں کلید ی کر دار اد ا کر تے ہوئے ملکی معیشت کو تر قی کی پٹری پر رواں کر دیا ہے با بر محمو د کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لےگ ( ن) نے جرات مندانہ اور سنجےدگی کےساتھ امن کے قےام کی کو شش شر وع کر دی ہےں جبکہ اس حوالے سے تمام سےاسی جماعتوں کو اعتماد مےں لےنا بھی ملک کے ساتھ محبت کا اظہار ہے جس پر مےاں محمد نواز شر ےف وزےر اعظم پاکستان ،وزیر اعلی پنجا ب میا ں شہباز شر یف اور نو جوان لیڈر حمزہ شہباز شر یف کو سلام پےش کر تے ہےں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1