بغیر لائسنس میڈیکل سٹور چلانے والے مالکان کو مجموعی طور پر1لاکھ سے زائد جرمانہ

بغیر لائسنس میڈیکل سٹور چلانے والے مالکان کو مجموعی طور پر1لاکھ سے زائد ...

لاہور(نامہ نگار)چیئر مین ڈرگ کورٹ عاشق بلوچ نے بغیر لائسنس میڈیکل سٹور چلانے والے مالکان کو مجموعی طور پر1لاکھ روپے سے زائد جرمانہ اور تابرخاست عدالت قید کی سزا کا حکم سنا دیا فاضل عدالت کی جانب سے جن میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ہے ان میں بسمہ میڈیکل سٹور (اپرمال )،اے بی فارمیسی(میوہسپتال )،حافظ میڈیکل سٹور (رائیونڈ) شاہینہ میڈیکل سٹور (رائیونڈ)اور مصطفی میڈیکل سٹور (راﺅینڈ روڈ ) شامل ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4