جج کی عدم تعیناتی کے باعث 3ہزار سے زائد مقدمات التواءکا شکار

جج کی عدم تعیناتی کے باعث 3ہزار سے زائد مقدمات التواءکا شکار

لاہور(نامہ نگار)سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں 3ماہ سے جج کی عدم تعیناتی کے باعث 3ہزار سے زائد مقدمات التواءکا شکار ہونے لگے ہیںجبکہ اس ضمن میں انٹی نارکوٹیکس کے جج شفقت علی کو اضافی چارج دیا گیا ہے تاہم وکلاءاور سائلین نے مذکورہ عدالت میں فوری جج لگانے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4